اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کے ایک اخبار کے مطابق اسرائيل کی غاصب حکومت اس وقت حزب اللہ کو اپنے لئے بہت بڑا خطرہ تصور کرتی ہے۔
اسرائیل کو حزب اللہ اور ایران کے درمیان مضبوط رابطے پر سخت تشویش ہے کیونکہ ایران حزب اللہ کو میزائل فرام کرسکتا ہے۔اور حزب اللہ اسرائيل کی موجودیت کے لئے اسی طرح خطرہ ہے جس طرح اسرائیل فلسطین کی موجودیت کے لئے خطرہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169